the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
بیجنگ،19نومبر(ایجنسی) چین نے جمعہ کو منگولیا کو خبردار کیا کہ اگر اس نے تبتی روحانی رہنما دلائی لامہ کو اپنے یہاں دورے کی اجازت دی تو اس کا دو طرفہ تعلقات پر 'سنگین اثرات' پڑے گا. دلائی لامہ جمعہ کی شام منگولیا کا دورہ کرنے والے ہیں. منگولیا نے چین کے اعتراضات کو درکنار کرتے ہوئے دلائی لامہ کو دعوت دی.



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نامہ نگاروں سے کہا کہ دلائی لامہ 'سیاسی جلاوطنی میں ہیں جو تبت کو چین سے علیحدہ کرنے کے مقصد کے ساتھ طویل وقت سے مذہب کی آڑ میں چین مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں.' انہوں نے کہا، 'ہم منگولیا سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ دو طرفہ تعلقات کی مسلسل ترقی کو برقرار رکھنے کی ایک بڑی تصویر کو ذہن میں رکھتے ہوئے قدم اٹھائے. دلائی لامہ کو دورے کی اجازت نہیں ملے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.